PEOPLE'S MOVEMENT OF PAKISTAN
  • OFFICE BEARERS
  • PRESIDENTIAL SYSTEM
  • Platform
    • Women's Rights - PK
  • Membership forms
  • Charter-BYLAWS
  • Contact

 current affairs/blogs


Pakistan People’s Movement VS Pakistan Democratic Movement.
Advocate Mohammad Jamal Ashraf Rana, Secretary in General - PMP
​ANNOUNCES BATTLE FINALE
Roots rising in south
PMP versus PDM - Sept 20, 2020
​(Status post APC)
PMP TALK OF THE TOWN -
PRESIDENTIAL SYSTEM (Sept -Oct 2020)

We are starting from the scratch!
As we want to start
Takmeel e Pakistan, all over again. 


آخر دنیا بھر کے مسلمانوں کی بدمعاشیوں کا ٹھیکہ پاکستان نےاپنےسر کیوں لے رکھا ھے؟

2/26/2020

0 Comments

 
Picture

  اسلام آباد/ پنڈی میں بیٹھ کر پاکستانی وزیرآعظم کا یوں بیان بازی کرنا، غیر ملکی حکومت کے نجی معاملات میں یہ نہ صرف، دخل اندازی کرنا ہے بلکہ وہاں کی عوام کو غلط بھڑکانا ہے۔

مسلمان کشمیر کے ہوں، فلسطین کے یا دھلی کے، انھیں پہلے اپنے کردار کی اصلاح کرنی ہوگی، مومن کی صفات پیدا کرنی ہوں گی، پھر بے شک خدا سے مدد مانگیں۔

دھلی کے گھٹیا دو ٹکے کے مسلمانوں کے لٔے, جن کے باپ دادا نے قائداعظم کو جھٹلایا, اگر اس وقت، یہ مسلمان، ہندووں کا ساتھ پیسے کی، جائداد کی، لالچ میں آکر نہ دیتے، تو آج پاکستان کا نقشہ بہت بڑا ہوتا۔

ان لوگوں کے لئے، عمران خان جنگ کی دھمکیاں دے رہا ھے؟ پاکستان پر مزید مصیبت لا رھا ہے؟
کیا اسی دن کے لٔے پاکستان وجود میں آیا تھا؟
کیا اسی دن کے لیے عمران کو لاۓ تھے؟
کیا اسی دن کے لٔے پاکستان بچا کے رکھا تھا؟
کیا اسی دن کے لٔے "پاکستان کھپٌے" کہا گیا تھا؟

دنیا کو تو ویسے ہی یقین ہے کہ یہ فتنہ بھارت میں پاکستان نے پروکسی کیا ہے۔

-بھاڑ میں جائیں دھلی کے غنڈے
مودی جانے انڈیا کو , چاھے  ہندو ہوں یا مسلمان! چاہے کشمیر ہو یا دہلی۔

باجوہ اور عمران صرف پاکستان پر توجہ مرکوز رکھیں۔ جو مقام ملا ہے پاکستان میں، اسکو ملحوظ رکھیں۔ دو ٹکے کے خود ساختہ؛ سفیر و ثالثی بنتے نہ پھریں!

اگر عمران خان کی اس بے سروپا, بلا اشتعال دھمکی کا جواب مودی نے دیدیا اور پاکستانی افواج کا ایک جوان اور عوام کا ایک بچہ بھی شہید ھوا تو عمران خان، آپ محترمہ مریم نواز صاحبہ کو لندن جانے دیں نہ دیں، آپکو ہمیشہ کے لٔے لندن جانا ہوگا۔

چیف جسٹس آئین پڑھ کر وزیر آعظم اور آرمی چیف کو سمجھائیں کہ پاکستان کو افغانستان،  ہندوستان اور انددونی شر سے، بغیر سستی جذباتیت کے، کس آرٹیکل کےنفاذ سے بچایا جاسکتا ہے۔ ہم اس آرٹییل کی آفادیت 2017 سے سمجھا رہے ہیں۔

:پیغام
ڈاکٹر تنویر زمانی۔ 

:تحریر 
صفا حسین

  Safa Hussain Ali- PMP
0 Comments



Leave a Reply.

    RSS Feed

    Author:

    All blogs reviewed/ approved by:
     'Publication/Media Committee'-  Islamabad -PMP.


 

​  FOR MORE INFO:
​​PMP- PEOPLE SECRETARIATS/OFFICES
  1. Office- 3-Block D 10- Bismillah Plaza, G8 Markaz.  Islamabad. PK
  2. G-3 KDA Overseas Commercial Ctr. Main University Road, Block 13, Opp: Federal Urdu University, Gulshane Iqbal. KHI. PK
  3.  Art Bldg, Flat 2, Art School Road, off Ufone Franchise, Quetta. Balochistan. PK.
  4. ​Office- 3- Kotli Link road, Gakhadr market, Kahuta- ​Rawalpindi. PK​
EMAIL TO PEOPLE SERVICES' GENERALIST
​Contact@PeoplesMovementofPakistan.org
SUBSCRIBE TO PMP NEWSLETTER
Subscribe to Newsletter

  • OFFICE BEARERS
  • PRESIDENTIAL SYSTEM
  • Platform
    • Women's Rights - PK
  • Membership forms
  • Charter-BYLAWS
  • Contact