PEOPLE'S MOVEMENT OF PAKISTAN
  • OFFICE BEARERS
  • PRESIDENTIAL SYSTEM
  • Platform
    • Women's Rights - PK
  • Membership forms
  • Charter-BYLAWS
  • Contact
  • NEWS/BLOGS

 current affairs/blogs


Pakistan People’s Movement VS Pakistan Democratic Movement.
Advocate Mohammad Jamal Ashraf Rana, Secretary in General - PMP
​ANNOUNCES BATTLE FINALE
Roots rising in south
PMP versus PDM - Sept 20, 2020
​(Status post APC)
PMP TALK OF THE TOWN -
PRESIDENTIAL SYSTEM (Sept -Oct 2020)

We are starting from the scratch!
As we want to start
Takmeel e Pakistan, all over again. 


Altaf Hussain - No more.

4/28/2019

0 Comments

 

'الطاف حسین جو ہر ہفتہ سوشل میڈیا پر  پاکستانی ریاست و افواج کے خلاف ایک، ایک گھنٹے کی ویڈیو تقاریر میں، 2016 سےلے کر 2 فروری 2019 تک زھر اگلتےرھے،  ڈاکٹر صاحبہ کی 2 فروری ہی کی الطاف حسین کو پہلی جوابی  تاریخی للکار کے بعد؛ اب تین مہینے گذر گۓ، انکی کوئ وڈیو اپ لوڈ نہیں ہوئ،  الطاف حسین  بے ہوش و آواز ہو گۓ ہیں۔ اور آج  بےشک، ریاست، سرزمین، سرحد، عوام و افواج اس تاریخ ساز للکار کے شاھد ہیں۔


مگر اب انہی کےکچھ سپولے کراچی میں اچھلتے، "آدھا ھمارا آدھا تمھارا" کی قرارداد کی بین کے پیچھے، پھر سر دھنتے نظر آۓ   

تمام سیاسی جماعتین،خصوصا" اردو ‍سپیکنگ کراچی کی عوام، (جنکی سب سے زیادہ حق تلفی متحدہ نےہی  31 سال سے کی)، ان مٹھی بھر سپولوں کو خود آدھا آدھا کردیں، انکےجسموں کا ایک حصہ بھارت میں پھینک دیں اور دوسرا، بحریہ عرب میں۔

 اور سیاسی توڑ جوڑ کرنے والے،چورن دینےوالے،  چابی بھرنےوالے، لولی پوپ دینے والےبھی، ان سپولوں سے ہوشیار رہیں، غور سے دیکھیں، ان سپولوں کی کوئ زبان نہیں ہوتی، زھر بھری ڈنک ہوتی ہے، یہ لسانی حقوق کیا جانیں؟

اور پی ٹی آی اگر صدر مملکت اور گورنر سندھ ملنے کے باوجود  سندھ میں بےبس ہے، تو اس فسادی چورن کو ان سپولوں  سے بکواکر، لسانی فساد پھیلانے پر بھی، نااہل پی ٹی آئ کو تو کیا خاک سندھ  میں انٹری ملے گی،  بلکہ عوام کو  لیاری سے لاڑکانہ تک، للکارکی بھی ضرورت نہیں، ہم صرف ایک پھونک پر متحد کر دینگے

:یاد رکھو پاکستانیو
 پاکستان رہنے کے لیے بنا ہے اور لاوارث نہیں۔
کوئ سیاسی توڑ جوڑ کے غلبے میں ایسی لاءینس یا ایسی چورن مت بکواو، جو ملک کے بین القوامی امیج کو مذید تباہ کرے۔ کون انویسٹ کرے گا کراچی میں اس 'ادھا ادھا' کے نعرے کے بعد؟ ویسے ہی وزیر اعظم نے معصومیت سے نگر نگر جا کر ماضی میں دھشت گردی و کرپشن کا سہرا، خود شیروانی پہن کر بھی، پاکستان ہی کو باندھ آۓ۔ 

-دھرتی ماں بھتہ نہیں مانگتی، زبان نہیں بولتی، صرف خون پہچانتی ہےوہ بھی شہیدوں کا


​تو پھر سندھ کس کا
؟
 

0 Comments



Leave a Reply.

    RSS Feed

    Author:

    All blogs reviewed/ approved by:
     'Publication/Media Committee'-  Islamabad -PMP.


 

​  FOR MORE INFO:
​​PMP- PEOPLE SECRETARIATS/OFFICES
  1. Office- 3-Block D 10- Bismillah Plaza, G8 Markaz.  Islamabad. PK
  2. G-3 KDA Overseas Commercial Ctr. Main University Road, Block 13, Opp: Federal Urdu University, Gulshane Iqbal. KHI. PK
  3.  Art Bldg, Flat 2, Art School Road, off Ufone Franchise, Quetta. Balochistan. PK.
  4. ​Office- 3- Kotli Link road, Gakhadr market, Kahuta- ​Rawalpindi. PK​
EMAIL TO PEOPLE SERVICES' GENERALIST
​[email protected]
SUBSCRIBE TO PMP NEWSLETTER
Subscribe to Newsletter

  • OFFICE BEARERS
  • PRESIDENTIAL SYSTEM
  • Platform
    • Women's Rights - PK
  • Membership forms
  • Charter-BYLAWS
  • Contact
  • NEWS/BLOGS